Open Menu

سوال : .ممیرا نام ملائکہ ملک ہے میری امی کا نام کوثر پروین ہے.میرے ابو کا نام محمدریاض ہے.میری تاریخ پیدائش ٢اپریل ٢٠٠٠ ہے.اور پیدائش کا وقت صبح ساڈے گیارہ ہے.میری پیدائش سرگودھا میں ہوئی .اور میں اب سرگودھا میں رہتی ہوںیراسوال یہ ہے کہ کیا میں ڈاکٹر یاسی ایس ایس افسر بن سکوںگی ؟

ملائکہ ملک,   سرگودھا ,   پا کستا ن

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی ممکن ہو سکتی ہے ۔ واللہ اعلم بالصواب مزید معلومات یا یقینی کامیابی کے لئے لوح مقدس کا حصول ممکن بنائیں۔

تاریخ اشاعت : منگل 17 فروری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers