Open Menu

Khawab Main Touq Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Touq Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Touq Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Touq Dekhna

خواب میں طوق دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں غل کفر ہے اور اس میلان ناحق کی طرف ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کی کردن میں غل ہے ۔ دلیل ہے کہ کافر ہو کر مرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو غل گتے کے کردن سے غل ہوا ہے دلیل ہے کہ منا فق ہو گا ۔
اور اگر دیکھے کہ اس کی کردن میں غل ہے اور پاؤں میں بیڑی ہے ۔ دلیل ہے کہ کافر ہو گااور مسلمانی کا جھوٹا دعوی کرے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔

(جاری ہے)

اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھوں میں غل ہیں ۔ تو اس کی بخل پت دلیل ہے فرمان ھق تعالیٰ ہے ۔

و قالت الیھودید اللہ مغلو لتہ غلت ایدیھم ولعنو بماقا لو(اور یہود نے کہا کہ اللہ کا ہاتھ جکڑا ہوا ہے ۔ ان ہی کے ہاتھ جکڑ ے جائیں گے اور ان کے کہنے پر لعنت ہے )اور غل سے مقصو دبخل ہے ۔ حضرت ابن عبا سر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے ۔ کہ اہل تعبیر کہتے ہیں کہ اگر صالح آدمی کردن میں غل دیکھے ۔ دلیل ہے کہ برے کام سے دست بردار ہو گا۔

Browse More Islamic Dream Interpretation