Open Menu

سوال : اسسلام علیکم ! سر مجے جاننا ہے ک میں ل.ل.ب کر رہی ہو اور میں جج بنا چاہتی ہو کیا یہ فیلڈ میرے لئے پرفیکٹ ہے اور میں اس فیلڈ میں کس حد تک کامیاب ہو سکتی ہو پلز مجے ضرور جواب دجئے گا اور مرے سوال کو ایڈیشن مت کیجیے گا اپ کے جواب کی منتظر. شکریہ

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی فی الحال کامیابی ممکن نظر نہیں آتی، بہت رکاوٹیں ہیں۔آپ کا انتخاب بہتر ہے۔اللہ کامیاب فرمائے،آمین۔ کامیابی کے لئے لوح شرف عطارد ضرور اپنے گلے میں پہنیں، واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 4 اپریل 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers