Open Menu

سوال : اسلام علیکم سرجی میرا نام سلیمان خان ولد فضل واحد ھی میرا تعلق دیر تیمرگرہ سے ہیں اور میرا ستارہ سنبلہ(‏virgo‏)ہیں. ابھی میں ‏MA‏ کا سٹوڈنٹ ھو اور میں آگے پڑھ کر کمیشن‎(CSS)‎کا امتحان دینا چاھتا ہوں. لیکن مسلہ ے ہیں کہ میرے توڑی کم عمر میں شادی ہویی ہے اور میرا ایک بیٹا بھی ہیں شادی کے بعد تعلیم حاصل کرنا توڑا مشکل ہوجاتاہے. تو برایے مہربانی آپ میرے بارے میں معلومات کرے کۂ کیامیں آگے پڑھوں گا؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی مزید تعلیمی کامیابی بہت مشکل ہے۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 26 جنوری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers