Open Menu

سوال : سر میں نے آپ سے یہ سوال ہے کہ 2015 میرے لیے کسیا ہو گا تعلیم کے حوالے سے

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی کے امکانات واضح نہیں ہیں اور ممکنہ طور پر آپ کو سخت محنت کی نہ صرف ضرورت ہے بلکہ آپ کو منفی خیالات سے بھی جان چھڑانا ہو گی۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 26 جنوری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers