Open Menu

سوال : اسلام و علیکم سر میں جا ننا چا ہتا ہوں کہ ۲۰۱۵ میری تعلیم کے لیے کیسا رہے گا میں با رہو یں کلا س میں ہون اور میرے پیپر کیسے ہون گے۔

فراز حسین انجم,   رجانہ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی تعلیمی کامیابی 2015 میں ممکن ہو سکے گی۔۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 7 فروری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers