Open Menu

سوال : میں کہاں تک تعلیم حاصل کروں گی مجھے پڑھنے کا بہت شوق ہے اور میں جاب کرنا چاہتی ھوں تا کہ میں والدین کو سکون کی زندگی دے سکوں ایسے کر سکوں گی میں ؟؟؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو کامیابی لازمی مل سکے گی لیکن اس کے لئےآپ کو پیار محبت اور ایسی فضول مصروفیات یا دلچسپیوں سے جان چھڑانا ہو گی۔۔دوسروں کی کشش اور بے بنیاد offers n proposal کو بھی سنجیدگی سے نہ لیں۔بغیر مشورہ کوئی فیصلہ کبھی نہ کریں۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 4 اپریل 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers