Open Menu

Khawab Main Haath Ka Kangan Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Haath Ka Kangan Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Haath Ka Kangan Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Haath Ka Kangan Dekhna

خواب میں ہاتھ کا کنگن دیکھنا

دست اور نجن ، کڑے جو ہاتھوں میں پہنتے ہیں ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔کہ خواب میں کڑے عورتوں کے لیے شوہر ہیں اور مردوں کے لیے غم و اندوہ ہیں ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس چاندی کا کڑا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا غم و اندوہ کم ہو گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو کڑا دیا ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ اس کے فرزند یا بھائی پیدا ہو گا ۔ اور اگر یہ خواب عورت دیکھے تو شوہر کرے گی ۔ حضرت جابر مغربیؒ نے فرمایا ہے ۔اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے دونوں ہاتھوں میں کڑے ہیں ۔

تو دلیل ہے کہ اس کو کوئی مال اور نعمت رنج سے حاصل ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کڑوں کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے ۔ (۱)ریاست(۲)حکومت(۳)مکر(۴)غم(۵)بردار یا فرزند۔

Browse More Islamic Dream Interpretation