Open Menu

سوال : اسلام وعلیکم میں پی۔ ایچ۔ڈی کی طالبعلم ہوں موجودا حالات میں پڑھہاءی جاری رکھنا مشکل ھوثا جا رہا یے۔میں جرمنی میں پڑھ رہی ہوں۔ میری تعلیم کب مکمل ہو گی۔

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ابتدائی معلومات کے مطابق آپ کو کامیابی کے لئے سال 2017 کا انتظار کرنا ہوگا یا لوح شرف عطارد+لوح شرف مشتری کا حصول ممکن بناکر اپنی کامیابی کو یقینی بنا نا ہوگا۔واللہ اعلم بالصواب براہ راست رابطہ کے لئے 0092300408178

تاریخ اشاعت : بدھ 12 اگست 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers