Open Menu

سوال : اسسلام و علیکم میرا سوال یہ ہے ک میں نے اب اف ے ک پپپر دے ہیں اور نتیجہ ابی بارہ تاریک کو آنا ہے میرے کتنے نمبر این گے اور میں آگے کھا تک تعلیم حاصل کروں گی اور کیا مجے کوئی نوکری میلے گی کیا میری شادی خاندان میں ہو گی یا خاندان سے بھر ؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کوکامیابی مل سکے گی ۔ واللہ اعلم بالصواب۔ مزید معلومات کے لئے براہ راست رابطہ قائم کریں۔

تاریخ اشاعت : منگل 8 ستمبر 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers