Open Menu

سوال : میں بی اے کا طا لبعلم ھو کیا میں اور اگے اپنی تعلیم جاری رکھ سکو گا کیوں کے گھر کے ھالات بہت نازک ھیں اور میں پرِھنے کا بھت شوقین ھوں میں یونیورسٹی تک جا سکو گا ۲۰۱٦ میں

مھمد عزیر,   گوجرانوالہ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کے لئے 2016 زندگی بدلنے والا سال ہے۔بہت محنت اور جدوجہد کرنی ہوگی۔ اگلےکئی سال 2016 کی بنیاد پر ہی گزریں گے۔۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 2 جنوری 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers