Open Menu

سوال : اسلّا م و علیکم میرا سوال ہے کہ میں تعلیم کے معا ملے میں باہر ملک جانے کا ارادہ ہے ، کیا مجھے کوئی سکالر شپ مل جائے گی تا کہ میں باھر جاسکوں ؟ شکریہ

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کے ستارے اپریل تا ستمبر معمول سے بڑھ کر مددگار ثابت ہو سکیں گے۔محنت سے کام لے کر کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 15 فروری 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers