Khwab Mein Chuntiyan Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khwab Mein Chuntiyan Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khwab Mein Chuntiyan Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khwab Mein Chuntiyan Dekhna

خواب میں چیونٹیاں دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کیڑے لوگوں کا انبوہ ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ چیونٹیاں کسی چیز میں آ کر بند اور جمع ہو گئیں تو دلیل ہے کہ بہت سے لوگ اس کے گھر میں آ پہنچیں اگر دیکھے کہ بہت سے چیونٹے اس کے گھر سے نکلے ہیں۔
دلیل ہے کہ اس کے گھر کے لوگ دوسری جگہ تبدیل ہوں گے۔ اور اگر دیکھے کہ اوپر سے چیونٹے اس کے گھر میں گئے ہیں دلیل ہے کہ چور اس کے گھر میں گھسے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم پر بہت سی چیونٹیاں جمع ہوئی ہیں یا اس کے منہ سے نکلی ہیں۔
دلیل ہے کہ جلدی ہلاک ہو گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چیونٹی کمزور دشمن ہے۔ اگر اپنے گھر میں بہت سے چیونٹے دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کی نسل بہت ہو گی۔اور اگر دیکھے کہ چیونٹے اس کے گھر سے باہر نکلے ہیں۔
دلیل ہے کہ اس کی نسل کم ہو گی۔ حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سرخ چیونٹی ضعیف اور سست آدمی پر دلیل ہے اور سیاہ اور بڑے چیونٹے چوری کے مال اور اہل خانہ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ چیونٹیاں اس کے گھر سے باہر نکلی ہیں اور ہوا میں اڑتی ہیں۔
دلیل ہے کہ اس کے خویش سفر سے واپس آئیں گے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ چیونٹیوں کا دیکھنا تاویل میں صاحب خواب کے اہل خانہ ہیں۔ اور اگر دیکھے کہ چیونٹیاں اس کے گھر سے باہر نکلی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا حال پریشان ہو گا۔

Seeing the snakes in the dream

Seeing the snakes in the dream

khwab nama and khwab ki tabeer by hazrat yousaf free download of the book, and read online meaning khwabon ki tabeer of khwab mein chuntiyan dekhna. online khawab ki tabeer of Seeing the snakes in the dream. Find meaning of your dream and their interpretation in Urdu, Hindi and English. Our users from USA, Canada, Australia, UK, US, United Kingdom, Saudi Arabia, United Arab Emirates, Bahrain, Qatar, Oman, Kuwait, Pakistan, India, Iran, Europe, Malaysia, Indonesia, Turkey, Singapore and rest of Asia visit us to read islamic free muslim and islamic meaning of the dream khwab mein chuntiyan dekhna

Your Thoughts and Comments