Open Menu

سوال : میری شادی ۳۰ مارچ ۲۰۱۳ کو ہوئی تھی لیکن شادی کے تین ماہ بعد میری سابقہ بیوی اپنے میکے گئی اور طلاق کا کیس کر دیا ہم نے کافی کوشش کی، منتیں کی لیکن وہ نہ مانے۔ بظاہر کوئی خاص وجہ بھی نہ تھی خوش خوش گئی تھی مگر باآخر ۱٦ نومبر ۲۰۱۳ کو طلاق ہو گئی۔ قابل احترام بھائی سے پوچھنا چھاہتا ہوں کہ میری دوبارہ شادی کب ہوگی۔ اپنون میں ہو گی یا غیروں میں۔ میں اور میرے گھر والے کافی پریشان ہیں۔ جواب ضرور دیں

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : ،مکمل تفصیلات کے لئے اپنا وقت پیدائش بھی ارسال کریں،دراصل مکمل زائچہ بنانے کے لئے تاریخ پیدائش ،وقت پیدائش اور جائے پیدائش کا درست ہونا ضروری ہے،کیونکہ زائچہ ایک حسابی عمل ہے اور مکمل معلومات ہونے پر درست جواب اخذ کیا جاتا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 31 جنوری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers