Open Menu

سوال : میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں ک میری شادی ٢٠١٤ میں ہو جائے گی یا نہیں؟ ورنہ کب تک ہوگی؟ کہیں کوئی بندش تو نہیں کی ہی کسی نے؟ شادی میں دیر کیون ہو رہی ہہے ؟

ارم جودت پروےز ,   لاھور,   پاکیستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : زائچے کے مطابق زائچے میں منگل یوگ بن رہا ہے جس کی وجہ سے شادی اور ازدواجی معاملات میں پریشانیاں بن وہی ہیں۔ شادی اور ازدواجی معاملات میں بہتری کے لئے روحانی تدابیر اختیار کریں اور منگل یوگ کی کاٹ کروائیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 3 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers