Open Menu

سوال : ا سسلام-و -علیکم میرا اپ سے سوال ہے کے میں نے پہلے ب اپ کو تین چار بار میل کر چکی ہوں پر لگتا ہے کے آپ صرف شادی سے متعلق ہی پوچھنے والوں کی درخواست سنتے ہے میں آپ سے اپنے ور اپنے شوہر کے مستقبل کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں میرے شوہر کا کاروبار آنے والے دنوں میں کیسا ہو گا ترقی ہو گی یا نہیں کیوں کہ ابھی تو فی الحال سو سو ہی ہے اس کے علاوہ میرا مستقبل کیسا ہوگا میرے سسرال والوں کے دل میں میرا مقام بلند ہوگا اس کے علاوہ میں بی اے کا امتحان بھی دینا چاہتی ہوں کیا اگلے سال دے پاؤں گی اور سر میں اپنے نام اور تاریخ پیدائش کے حوالے سے کوئی پتھر پہننا چاہتی ہوں میرے لیے کونسا پتھر مناسب ہوگا جو میرے لیے اچھی قسمت لے کے اے اور جس سے میرا میرے خاندان ور سسرال والوں میں نام اونچا ہو اور دولت اور رزق کے لیے بی بہتر ہو پلز پلز کوئی ایسا پتھر بتا دیں جو میرے لیے ہر لحاظ سے بہتر ہو نہ کے نقصان کی وجہ بنے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا پلز پلز پلز اس بار مایوس مت کریے گا شکریہ

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : بی بی آپ کو اپنے جواب کے لئےتفصیلی معلومات فراہم کرنی ہوں گی۔ آپ براہ راست رابطہ کرکے اپنے سوالوں کےجواب اور ان کا حل معلوم کر سکتی ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 13 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers