Open Menu

سوال : میر ی شادی کب ہو گی اور جس سے ہو گی ا سکے نا م کا پہلا حر وف کیا ہو گا۔ اور پسند سے ہو گی

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : زائچے کے مطابق شادی میں مشکلات ہیں، زائچے میں مشکل یوگ بن رہا ہے جس کی وجہ سے ازدواجی مسائل نظر آ رہے ہیں لہٰذا ازدواجی معاملات طے کرتے وقت خصوصی محتاط رہیں، نقصان کا خطرہ ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 14 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers