Open Menu

سوال : سر میری شادی کب ھو گی کیا اس سال ھوگی اور میری خاندان مین ھوگی سر میری نصیب کتنی شادیان ھین ایک یا دو

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی بنیادی معلومات کے مطابق اگر آپ نے شرعی حدود کو عبور نہ کیا یعنی اپنی حد میں رہے تو آپ کی شادی اگلے 19 ماہ کے دوران ممکن ہے لیکن کسی بھی قسم کی غلطی سرذد ہونے سے آپ کی کامیابی ممکن نہ ہو سکے گی۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : بدھ 19 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers