Khawab Main Maila Kapra Dekhna

خواب میں میلا کپڑا دیکھنا

Khawab Main Maila Kapra Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Maila Kapra Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Maila Kapra Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کا کپڑا میلا ہے تو دلیل ہے کہ کام خراب ہو گا ۔ اوراگر دیکھے کہ اس کا کپڑا میل سے یا کسی چیز سے آلود ہے ۔ تو یہ اس کے دین اور دنیا کی تباہی کی دلیل ہے ۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے کپڑے کی میل مردوں کی وجہ سے ہے تو یہ دین کے فساد اور صلاح دنیا کی دلیل ہے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جسم اور سر پر میل دیکھنا غم و اندوہ ہے اور خواب میں جسم پر میل دیکھنا کسی طرح کی خیر و منفعت (خیر ومنفعت :بھلائی اور بہتری) کی دلیل نہیں ہے ۔

Your Thoughts and Comments