Open Menu

سوال : میری شادی کب ہو گی ؟ خاندان میں ہو کی یا خاندان سے باہر ہو گی ؟ نام کا پہلا لفظ کیا ہو گا ؟؟ تعلیم کے بارے میں بتائے گا ؟؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے پیدائشی زائچہ کے مطابق آپ بہت حساس اور فوری اثر قبول کرنے والی شخصیت ہیں جس کی وجہ سے ہمیشہ رکاوٹیں آپ کی راہ میں حائل ہوتی رہتی ہیں۔ آپ کو مکمل روحانی راہنمائی حاصل کرکے اپنی کامیابی کو یقینی بنانا ہوگا۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : بدھ 19 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers