Open Menu

سوال : میری سسرالی فیملی کیسی ھو گی؟کیا مجھے محبت ملے گی شادی کے بٰٰٰعد؟میں کسی کو کچھ بھی نھیں کھتی پھر بھی لوگ میرے حلاف کیوں ھو جاتے ھیں؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو نہ صرف اپنے رویے میں تبدیلی لانا ہوگی اور اپنے غصے پر قابو پانا ہوگا جبکہ دوسروں پر فوری اعتبار بھی نہیں کرنا چاہئے۔

(جاری ہے)

حالات کو مدنظر رکھ کر بات چیت یا لین دین کرنےمیں نقصان نہیں ہوگا۔آپ کے لئے عمر بھر کی کامیابی کا حصول لوح شرف زہرہ سے ممکن ہو سکے گا۔ مزید معلومات کے لئے براہ راست رابطہ کر سکتی ہیں۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : جمعرات 13 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers