Open Menu

سوال : مجھے اپنی قسمت کے بارے میں جاننا ھے۔ستارے کیا کھتے ھیں؟کیا میری زندگی میں باھر کا سفر ھے ؟مجھے مکمل تفصیل جاننے کے لیٔے کیا کوا ٔف دینے ھوں گیں؟لوح شرف زھرہ کحاں سے ملے گی؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی شادی میں جنم لینے والی رکاوٹیں کافی عرصہ سے آپ کی مشکلات اور مسائل میں اضافہ کا سبب بنی ہوئی ہیں۔ان کا مناسب روحانی علاج اور شرف زہرہ کے حصول کے لئے براہ راست رابطہ قائم کریں۔ واللہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت : منگل 25 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers