Open Menu

سوال : بابا جی میرے حالات تین سال سے بہت خراب ہیں میری بات کو کوئی سمجتا نہیں میرا رشتہ مامو کی بیٹی سے ہوا ہے وہ لوگ بی چھوٹی چھوٹی باتوں پر مجے بہت تنگ کرتے ہیں ہمارے گھر میں بی بہت جھگڑا رہتا ہے ابو کا اور چچا کا کچھ سمج نہیں اتا میری بہن کی شادی بی مامو کے بیٹے سے ہونی ہے وہ بی جلدی نہیں ہو رہی

طاہرمہمود,   رائیونڈ ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : زائچے کے مطابق معاملات میں خفیہ دشمنوں اور حاسدین کا شر نظر آتا ہے جس کی وجہ سے آپ مطلوبہ معاملات میں کامیاب نہیں ہو پا رہےروحانی تدابیر کے ساتھ آپ اپنے نیک مقاصد میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے لئے فون پر رابطہ کریں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 28 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers