Open Menu

سوال : سلام ۔۔۔ سر میرا رشتہ ایا ہے اس کے کواءف یہ ہیں- ( نام: فرحان اورنگزیب ہے - والد کا نام: اورنگزیب ملک - والدہ کا نام:تعظیم بی بی - تاریخ پیدائش:۲۸دسمبر۱۹۸۰ ۔ پیدائش کاوقت: 10:37am - پیدائش کا شہر: سعودی عریبہ - ازواجی حیثیت : غیرشادی شدہ - ملک:پاکستان -- شہر:راولپنڈی ) سر یہ بتا د یں کہ میرے لیے یہ رشتہ کیسا ہے اور شادی ہونا کیسا ریے گا - شادی کے بعد حالات کیسے یوں گے- کیا سب ٹیک رہے گا- پلیز پلیز جواب دےد یں-----------

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : ازدواجی زندگی میں اتار چڑھاؤ نظر آ رہے ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 27 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers