Open Menu

Khawab Main Kastoori Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Kastoori Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Kastoori Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Kastoori Dekhna

خواب میں کستوری دیکھنا

زباد ، کستوری مش کی بلائی ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ زاب داس کے پاس ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے ۔ دلیل ہے کہ با ادب اور صاحب عقل ہو گا ۔ اور دلیل ہے کہ لوگ اس کی مدح اور ثنا کریں گے ۔ اگر دیکھے کہ زباد سے خوشبو آتی ہے ۔
دلیل ہے کہ لوگ اس کی تعریف کریں گے ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ زباد سے کسی کی خو شبو نہیں آتی ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی کے ساتھ نیکی کرے گا اور اس پر کچھ منت اور احسان نہ رکھے اور اگر دیکھے کہ زباد کھاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند با ادب ودانش ہوں گے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں زباد چاروجہ پرہے۔ (۱)ادب(۲)دانش(۳)نیک کام (۴)پسندیدہ عمل۔

Browse More Islamic Dream Interpretation