
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Topi Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Topi Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Topi Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں ٹوپی دیکھنا
(جاری ہے)
دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا جس کو لوگوں سے چھپانا چاہے گا۔ اور اگر ریشم کی ٹوپی رکھی ہے دلیل ہے کہ منفعت پائے گا اور اگر اس کے سر پر زریں ٹوپی ہے دلیل ہے کہ لوگوں سے نفع پائے گا اور اگر مروارید کی دیکھے۔
دلیل ہے کہ لوگوں میں عزیز ہ وگا اور مردویندار اور غازی سے صحبت رکھے گا۔ اور اگر ٹوپی لوہے کی ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے عزت اور مرتبہ اور قوت پائے گا۔ اور اگر ٹوپی لکڑی کی ہے دلیل ہے کہ اپنے آپ کو لوگوں میں خوار معلوم کرے گا اور جھوٹ اور بے ہودہ بکے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ گرمی کی ٹوپی جاڑے میں سر پر رکھی ہوئی ہے دلیل ہے کہ خیر اور منفعت پائے گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے۔ دلیل ہے کہ مراد سے رکے گا اور اگر سر پر سیاہ ٹوپی دیکھے اور بیداری میں بھی وہی پہنے۔ دلیل ہے کہ خیر اور منفعت پائے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ ٹوپی اس کے سر پر گری ہے۔ دلیل ہے کہ عمل سے معزول ہو گا یا اس کو سخت غم پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ مذکورہ ٹوپیوں میں سے لوگوں نے کوئی ٹوپی اس کے سر پر رکھی ہے۔ دلیل ہے کہ اس ٹوپی کی قدر اور قیمت کے مطابق کسی سردار سے عزت اور مرتبہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سر سے ٹوپی اتاری گئی ہے۔ دلیل ہے کہ عزت اور مرتبے سے گرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ٹوپی پھٹی ہوئی اور پرانی ہے۔ دلیل ہے کہ غمگین ہو گا اور اگر دیکھے کہ کوئی اس کے سر سے ٹوپی لے گیا ہے۔ دلیل ہے کہ بزرگ آدمی سے دور ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سر پر سمور کے پوست کی یا لومڑی وغیرہ کے پوست کی ٹوپی ہے۔ دلیل ہے کہ ایسے شخص سے کہ جو دین میں کامل نہیں ہے شرف اور بزرگی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے ایسی ٹوپی پہنی ہے کہ اس نے بیداری میں کبھی ایسی نہیں پہنی تھی۔ اگر سفید ہے تو نیکی پر دلیل ہے اور اگر سبز ہے تو بدی پر دلیل ہے۔ اور اگر بیداری میں اس قسم کی رکھتا ہے تو بد نہیں ہے اور سرخ ٹوپی کا خواب میں دیکھنا بیماری پر دلیل ہے ۔ حضرت اسماعیل اشعث رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے جڑاؤ ٹوپی پہنی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی قدر اور قیمت کے مطابق شرف اور بزرگی پائے گا۔ لیکن اس کے دین میں نقصان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ٹوپی آگ میں گری ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ اس پر تاوان یعنی جرمانہ ڈالے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ٹوپی شرف اور بزرگی پر دلیل ہے اور اس کو خواب میں دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ (۱)ولایت (۲)ریاست (۳)بزرگی (۴)عزت اور مرتبہ (۵)مقدار(۶)کلاوہ دوز کا مرتبہ خواب میں بزرگوں کی خدمت کرنے والا ہے۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں نعل دیکھنا
Khawab mein Naal dekhna

خواب میں صراحی دیکھنا
khawab main suraahi dekhna

خواب میں چرواہا دیکھنا
khawab main charwaha dekhna

خواب میں سرمہ دیکھنا
khawab main surma dekhna

خواب میں برج الحمل دیکھنا
khawab main burj al-hamal dekhna

خواب میں چکی دیکھنا
khawab main chakki dekhna

خواب میں پسینہ آنا
khawab main paseena ana

خواب میں کشمش دیکھنا
khawab main kishmish dekhna

خواب میں پاؤں میں پھندا دیکھنا
khawab main paaon main phanda dekhna

خواب میں ڈھول بجانا
khawab main dhol bjana

خواب میں شہد کی مکھی دیکھنا
khawab main shehad ki makhi dekhna

خواب میں سورہ الصافات پڑھنا
Khawab main soorah al-Saafaat parrhana
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں نیزہ دیکھنا
خواب میں قے کرنا
خواب میں فاختہ دیکھنا
خواب میں اپنے پاؤں میں بیڑی دیکھنا
خواب میں مازو کھانا