Open Menu

سوال : ایم۔کام کے پہلے سمیسٹر کی طالبہ ہوں مزید کہاں تک تعلیم حاصل کرسکوں گی؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : اگر آپ اپنی ضد اور انا پر قابو پالیں گی تو بہت سی مزید کامیابیاں ضرور سمیٹ سکیں گی۔اپنے جسم میں پیدا ہونے والی خشکی سے بھی جان چھڑائیں تاکہ کسی بھی قسم کے چڑچڑے پن کا شکار نہ ہو سکیں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 15 جنوری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers