Open Menu

سوال : مجھے صرف ایک بیٹی کی اولاد ھوی وہ 6ڈسمبر2012 کو اس دنیاں سے انتکال کر گئی اب مجھے دوسری الاد کی خوشی کب نصیب ھوگی.

آصف علی,   ٹھل,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : اپنے سوال کی مکمل تفصیل جس میں اپنی شریک حیات کے کوائف اور نکاح کی تفصیل بھی شامل ہو ارسال کریں یا براہ راست رابطہ قائم کریں۔

تاریخ اشاعت : اتوار 9 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers