Open Menu

Khawab Main Sulah Karna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Sulah Karna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Sulah Karna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Sulah Karna

خواب میں صلح کرنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ کوئی صلح کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی اور اگر دیکھے کہ صلح میں کسی کو فساد دین کی وعوت دیتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو راہ دین اور صلاح و خیر کی دعوت دیتا ہے اور اگر دیکھے کہ کسی کو غصہ کے ساتھ دین کی صلاح دیتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو فساد اور شر کی صلاح دیتا ہے حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں صلاح کرنی تین وجہ پر ہے۔

(جاری ہے)

اول ،درازی عمر ۔ دوم ، قوت کی دلیل ہے ۔ سوم ، پسندیدہ اعتقاد اور عمدہ خصلت ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation