Open Menu

سوال : شادی کب تک ہو گی ؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی شادی میں بہت سی رکاوٹیں موجود ہیں جن کا روحانی علاج کرواکر آپ بہت جلد کامیاب ہو سکیں گی۔اپنے آپ کو ڈہریشن اور قنوطیت سے بچانے کی کوشش ضرور کریں۔

تاریخ اشاعت : اتوار 9 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers