Khawab Main Paaband Dekhna

خواب میں پابند دیکھنا

Khawab Main Paaband Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Paaband Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Paaband Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ پابند خواب میں دیکھنا خوش سخن یا فرزند و عیال یا دوست پر بوسہ ہے ۔اور اگر بہت سے پابند دیکھے تو اسی قدر نعمت اورحلال کی روزی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی بڑھیا عورت نے پابند بخشے ہیں تو دلیل ہے کہ اسی قدر انتظام سے ساتھ دنیا کی نعمت اور مال پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے پابند ہیں اور سب بخش دیئے ہیں یا ضائع ہو گے تودلیل ہے کہ اگر نعمت رکھتا ہے تو سب خرچے گا یا ضائع ہو جائے گا۔

Your Thoughts and Comments