Open Menu

سوال : کوچھ ٹائم پھیلے بھی ایسا ہویا تھا ک میں رات کو بستر پر پیشاب کیا تھا . آج پھر کیا میں بھوت پریشا هوں آپ مہربانی کر ک مجہے بتائو ک کیا مسلہ ہے .میرا کونٹیکٹ نمبر یہ ہے .٠٣١٥٨٩٣٠١٢٥. ویسے میں روز سوال جواب دیکھتا هوں .آپ کا شکر گزار رہوں گا .الله آپ کو سلامت رکھے .آمین

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی بنیادی معلومات کے مطابق آپ کا اعصابی نظام منتشر ہے۔ کسی اچھے ہومیو پیتھیک ڈاکٹرسے دوائی لیں سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 7 جولائی 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers