Open Menu

Khawab Main Nehron Ki Waadi Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Nehron Ki Waadi Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Nehron Ki Waadi Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Nehron Ki Waadi Dekhna

خواب میں نہروں کی وادی دیکھنا

رودبار، نہروں کی وادی۔اگر دیکھے کہ رودبار میں گیا ہے ۔دلیل ہے کہ غم و اندوہ میں گرفتارہو گا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ رودبار سے نکلا ہے۔دلیل ہے کہ غم واندوہ سے نکلے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ رودبار میں حج اسلام ہے۔
فرمان حق تعالیٰ ہے۔

(جاری ہے)

بواز غیر ذی ذرع عند بیتک المحرم(غیر کاشت شدہ وادی میں تیرے عزت والے گھر کے نزدیک) حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ میں رودبار شعر گوئی پر دلیل ہے۔فرمان حق تعالیٰ ہے۔والشعر اء یتبعھم الغا دون الم ترانھم فی کل واد یھیمون(گمراہ لوگ شاعروں کی پیروی کرتے ہیں۔کیا تم نہیں دیکھتے ہوکہ وہ ہر ایک وادی میں پریشان پھرتے ہیں)

Browse More Islamic Dream Interpretation