Open Menu

سوال : سر پلیز میرے سوال کا جواب دے دیں- میری شادی کب ہوگی اور پسند کی ہوگی یا نہیں؟ اور کیا میں بیرون ملک جاونگا نوکری کے لیے اور کب تک؟ سر پلیز جواب دے دیں بہت بار سوال کر چکا ہوں پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی معلومات کے مطابق آپ کی شادی آپ کی حماقتوں کی حد تک اختیار کردہ سادگی کی وجہ سے نہیں ہو پائی ہے۔اپنے آپ کو میچور کرکے اپنی محبتوں بھرے جذبات پر بھی قابو پائیں۔ کسی پیر کامل کی صحبت اختیار کرکے بہت جلد اپنی منزل پر پہنچ پائیں گے۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : بدھ 19 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers