Open Menu

سوال : میرے والد صاحب نے اور سب گھر والوں نے گھر دیکھا ہے خریدنے کے لئے ۔۔۔۔ پلیز بتا دئے کہ کیا وہ گھر ہمین مل جائے گا؟

محمد فضل رحمان ,   ڈسکہ سیالکوٹ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : جی آپ کی بجائے آپ کے والد صاحب کو رابطہ کرنا چاہئے تاکہ انہیں مناسب طور پر گائیڈ کیا جا سکے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 19 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers