Open Menu

Khawab Main Paisa Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Paisa Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Paisa Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Paisa Dekhna

خواب میں پیسہ دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پیسہ جنگ اور خصومت ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس پیسہ دلیل ہے کہ کسی سے جھگڑا کرے گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے پیسے ہیں ، دلیل ہے کہ سخت غم میں مبتلا ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ پیسے اپنے گھر سے باہر ڈالے ہیں ۔ دلیل ہے کہ غم اند وہ سے نجات پائے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پیسہ دیکھنا مفلسی پر دلیل ہے ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation