Open Menu

سوال : سر پلیز مجھے بتاو طا ھر اپنے گھروالو سے میرے بارے مین کب بات کرے گا وہ اس وقت سعودیہ مین ھے سر پلیز پلیز پلیز مجھے بتاو

ا فشا ن,   وزیرا با د,   پا کستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : زائچے کے مطابق زائچے میں منگل یوگ بن رہا ہے جس کی وجہ سے شادی اور ازدواجی معاملات میں پریشانیاں بن وہی ہیں۔ شادی اور ازدواجی معاملات میں بہتری کے لئے روحانی تدابیر اختیار کریں اور منگل یوگ کی کاٹ کروائیں

تاریخ اشاعت : بدھ 19 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers