Open Menu

Khawab Mein Hareesa Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Mein Hareesa Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Mein Hareesa Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Mein Hareesa Dekhna

خواب میں ہریسہ دیکھنا

ہریسہ۔ عرب کا مشہور مرغن کھانا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے ہریسہ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر خیرو منفعت پائے گا۔ اور اس کی مراد پوری ہو گی۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کے ہاں لڑکا پیدا ہو گا جس کے باعث اس کی چشم روشن ہو گی۔
آنحضرتؐ نے فرمایا ہے:۔ الھریسۃ اطعمۃ الجنۃ (ہریسہ بہشت کے کھانوں میں سے ہے۔) حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہزار داستان خواب میں کوئی فرزند خوش آواز اور خوش سخن ہوتا ہے۔ لیکن وہ کچھ ضعیف الاحوال سا ہو او رصاحب علم اور اہل ادب ودانش ہووے اور لوگوں کے نزدیک محبوب بھی ہووے اور اگر کوئی دیکھے کہ اس کو کوئی ہزار داستان جانور بطور عطیہ کے دیا گیا۔
تو دلیل یہ ہے کہ اس کے ہاں کوئی فرزند اس صفت کا پیدا ہووے۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی ہزار داستان جانور کو باغ میں سے پکڑا تو دلیل ہے یہ ہے کہ اس کی صحبت ایسے شخصوں کے ساتھ ہو جائے جو کہ نیک خلق اور عمدہ سخن والے ہوں۔ حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہزار داستان بلبل یا مینا خواب میں کوئی عورت خوش آواز ہوا کرتی ہے۔

اور اگر کوئی دیکھے کہ اس نے ہزار داستان (بلبل) کو خریدا تو دلیل یہ ہے کہ وہ کوئی کنیزک خوش آواز اور خوب گانے والی خریدے۔ اور اگر دیکھے کہ ہزار داستان اس کے ہاتھ سے اڑ گئی تو دلیل یہ ہے کہ وہ عورت کو طلاق دیوے یا کنیزک اس کی مر جائے یا بھاگ جائے۔ حضرت جابرمغربی رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ہزار داستان جانور کو خواب میں دیکھنا پانچ وجہوں پر ہوتا ہے: (1) عورت  (2) فرزند  (3) قاضی  (4) حکیم  (5) غلام 

Browse More Islamic Dream Interpretation

Seeing Hareesa porridge in dream

Seeing Hareesa porridge in dream

khwab nama and khwab ki tabeer by hazrat yousaf free download of the book, and read online meaning khwabon ki tabeer of Khawab Mein Hareesa Dekhna. online khawab ki tabeer of Seeing Hareesa porridge in dream. Find meaning of your dream and their interpretation in Urdu, Hindi and English. Our users from USA, Canada, Australia, UK, US, United Kingdom, Saudi Arabia, United Arab Emirates, Bahrain, Qatar, Oman, Kuwait, Pakistan, India, Iran, Europe, Malaysia, Indonesia, Turkey, Singapore and rest of Asia visit us to read islamic free muslim and islamic meaning of the dream Khawab Mein Hareesa Dekhna