Open Menu

سوال : میری شادی کب تک ہو گی۔ اور ۲۰۱۴ مین ہو جاے گی کیا۔شادی کے بعد زندگی کیسی ہو گی۔

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی معلومات کے مطابق بنائے گئے زائچہ میں بہت سی رکاوٹوں اور بندش کی علامتیں واضح ہیں۔اپنا روحانی علاج کرواکر بہت جلد کامیابی حاصل کر سکیں گی۔ واللہ اعلم باالصواب

تاریخ اشاعت : اتوار 9 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers