Open Menu

Khawab Main Kisi Sy Naseehat Lena - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Kisi Sy Naseehat Lena can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Kisi Sy Naseehat Lena in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Kisi Sy Naseehat Lena

خواب میں کسی سے نصیحت لینا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ کسی نیک آدمی کو نصیحت کرتا ہے جس میں کہ دین اور اس کی آخرت کی نجات ہے تو یہ بشارت پر دلیل ہے کہ اس میں دین اور دنیا کی خیر ہے اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو دین اور دنیا کی فساد و تباہی کی دلیل ہے ۔

(جاری ہے)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کسی کو نصیحت کرنا کہ جس میں اس کے دین کی اصلاح ہے نیک ہے اورنصیحت دینے والا فرشتہ مقرب ہے کہ صاحب کو خیرات دیتا ہے جو اس کو حاصل ہو گی تاکہ وہ شکریہ ادا کریں ۔ اور ایسی نصیحت کہ جس سے دین کا فسد ہے ایسا ناصح شیطان رجیم ہوتا ہے اور یہ اس کو فساد اور تباہی کی خیر دیتا ہے ۔
ایسے موقع پر توبہ اور خدا تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا چاہئے تا کہ اس کے شراور فساد سے خدا تعالیٰ حفاظت کرے اور عذاب حق تعالیٰ سے نجات ہو ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation