Open Menu

سوال : مجھے یہ پوچھنا ہے کے میری شادی کب تک ہوگی ۔اپنوں میں ہوگی یا غیروں میں ۔ ایک آپشن ہے کیا اس سے ہوگی یا نہں ۔ اسکا نام ذیشان خالد ہے ۔ باپ کا نام محمّد خالد ہے.ماں کا نام اصغری ہے. تاریخ پیدائش ٢٥ جنوری ١٩٩٢ ہے.شہر ملتان ، ملک پاکستان، اور دوپہر ٣ بجے پیدائش کا ٹائم ہے۔

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی بنیادی معلومات کے مطابق آپکی محبت کی شادی ممکن نظر نہیں آتی۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 7 جولائی 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers