Open Menu

سوال : میری شادی کب ھو گی ۔اور شادی شدہ زندگی کیسی رھےگی؟ اور مالی ھالات کیسے رھے گے شادی کے بعد؟بیرون ملک جا سکو گی ؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے ارسال کردہ بنیادی کوائف کے مطابق آپ کی شادی میں ابھی تاخیر ہے لیکن اگلے سال ایک دو مواقع مل سکتے ہیں۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 19 مئی 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers