Open Menu

سوال : میں یہاں سے چکوال شفٹ ہونا چاھتا ھوں میرے لیے بہتر رہے گا وہاں سیفٹی افسر کی جاب کرنا بہتر ہو اور موجودہ جاب میں ترقی کب ہو گی

اس سوال کا جواب ماہر نجوم بدر لغاری صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : اسلام علیکم غائب کا علم صرف اللہ سبحان وتعالی کے پاس ہے-مشکلات اور پریشانیاں اور آزمائشیں بھی اللہ کی طرف سے آتی ہیں اللہ کو راضی کرلیں تمام مشکلات ‘تکالیف اور دکھ دور ہوجائیں گے- آپ پانچ وقت نمازپڑھیں اور عشاءکی نمازکے وتر اور فجرکی نمازکی سنت میں التحیات میں دورشریف مکمل کرنے کے بعد مکمل یکسوئی کے ساتھ ”یا ارحم الرحمین“جتنی بار بھی ورد کرسکیں کرکے اللہ کے حضور عاجزی وانکساری کے ساتھ دعا مانگیں اور پھرنماز مکمل کرکے سلام پھیر لیں ‘سلام کے بعد کلمہ طیبہ کا ورد کرکے دعا مانگنے کے بعد سجدہ میں جاکر نبی کریمﷺ کی پسندیدہ دعا”یا حیی یا قیوم برحمتلک نستغیس“کا ورد حالت سجدہ میں کریں جتنا آپ کرسکیں -انشاءاللہ جو آپ کے حق میں بہتر ہوگا اللہ سبحان وتعالی کرم فرمادیں گے‘

تاریخ اشاعت : منگل 19 دسمبر 2017

Brose More Questions Asked from Astrologers