Khawab Main Soorah Abas Parrhana

خواب میں سورہ عبس پڑھنا

Khawab Main Soorah Abas Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Abas Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Abas Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ عبس پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ لوگوں پر ترش روئی کرے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ بہت سے روزے رکھے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ وہ جس چیز سے ڈرتا ہو اس سے مامون ومحفوظ ہو گا ۔

Your Thoughts and Comments