Open Menu

سوال : میری بیٹی جس کا نام عائشہ کنول ہے اسکی تاریخ پیدائش 1989-10-05 پیدائش کا وقت صبح ٩ بجے میں اس کے بارے میں سوال کرنا چاہتی ہوں کے کیا وہ آرمی میں جا سکتی ہے اور وہ کتنی ترقی کرے گی پلیز پلیز جلدی بتا دیں

نسیم شاہین,   لاہور,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی بیٹی کے لئے آپریشنل آرمی بہتر نظر نہیں آتی لیکن میڈیکل ، انجینئرنگ یا آئی ٹی کے شعبہ میں آرمی جوائین کرنا فائدہ مند رہے گا۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 1 اپریل 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers