Open Menu

Khwab Mein Parnala Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khwab Mein Parnala Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khwab Mein Parnala Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khwab Mein Parnala Dekhna

خواب میں پر نالہ دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ چھتوں پر سے پانی بغیر پرنالوں کے نیچے اتر رہا ہے دلیل ہے کہ اس جگہ جنگ اور خصومت اور خونریزی ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ بغیر بارش کے پرنالوں سے پانی بہہ رہا ہے۔
دلیل ہے کہ اس موضع پر بادشاہ کی طرف سے تاوان اور رنج پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بادل اور بارش ہے اور پرنالوں میں سے پانی گرتا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس موضع پر عنایت اور رحمت کرے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

(جاری ہے)

اگر دیکھے کہ اس نے اپنی چھت پر نالہ رکھا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی سے منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر کا پرنالہ گر کر ٹوٹا ہے۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے اور اگر دیکھے کہ پرنالہ لوہے کا یا تانبے کا ہے۔ دلیل ہے کہ ہمیشہ اس کے کام انتظام سے ہوں گے۔
اور اگر دیکھے کہ کسی کے پرنالے سے اس نے پانی پیا ہے دلیل ہے کہ اسی قدر کسی سے منفعت پائے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پرنالہ تین وجہ پر ہے: (1) رئیس شہر (2) سردار (3) تھوڑی خیرو منفعت

Browse More Islamic Dream Interpretation

Seeing water coming down in dream

Seeing water coming down in dream

khwab nama and khwab ki tabeer by hazrat yousaf free download of the book, and read online meaning khwabon ki tabeer of khwab mein parnala dekhna. online khawab ki tabeer of Seeing water coming down in dream. Find meaning of your dream and their interpretation in Urdu, Hindi and English. Our users from USA, Canada, Australia, UK, US, United Kingdom, Saudi Arabia, United Arab Emirates, Bahrain, Qatar, Oman, Kuwait, Pakistan, India, Iran, Europe, Malaysia, Indonesia, Turkey, Singapore and rest of Asia visit us to read islamic free muslim and islamic meaning of the dream khwab mein parnala dekhna