Khawab Main Sooi Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Sooi Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Sooi Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Sooi Dekhna

خواب میں سوئی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس سوئی ہے اور اس سے کوئی چیز سیتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس پر اگندہ کام جمع ہوں گے اور اس کی مراد پوری ہو گی ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ کپڑے سیتا ہے ۔
دلیل ہے کہ اس کے احوال نیک ہوں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی سوئی کھوئی گئی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے احوال بد ہوں گے ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کو کسی نے سوئی بخشی ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ شخص اس کے حالات پت مہربان ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کے پاس بہت سی سوئیاں ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کے کام کی خیرو صلاح ہے ۔

Your Thoughts and Comments