Open Menu

سوال : میں بیرونیے ملک جانا چاہتا ہوں کام کرنے کے لئے کیا میری قسمت میں سفر لکھا ہوا ہے کیا ؟ اگر لکھا ہوا ہے تو کب جاؤں گا ؟اور کیا کم میرے لئے مفید رہے گا بیروننے ملک میں ؟ براۓ مہربانی مجھے اس سوال کا جواب جلدی دینا . آپ کی نوازش ہوگی. شکریہ ...

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ پیدائشی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی 2017 میں ممکن نظر آتی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 18 ستمبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers