Open Menu

سوال : سلام میرا نام علی ر ضا ہے میرا تعلق سیالکوٹ پاکستان سے ہے اور اس وقت دبئی ہو پیسے ہیں لیکن پھر کیوں پریشن ہو سمج نہیں آ رہی اٹلی جانا چاہتا ہو کوئی نہ کوئی مثلا بن جاتا ہے میرے والد کا نام غلام مصطفیٰ ہے ور میری اممی کا نام طاہرہ ہے مہربانی کوئی تجویز دیں ک مجے کیا کرنا چاہیے شکریہ کیا نیا سال میرے لئے بہتر ہوگا ک نہیں پلز مجے جلدی سے جلدی جواب دیں میں بوہت پریشن ہو

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے ارسال کردہ بنیادی کوائف کے مطابق آپ کی پریشانی کا روحانی حل لوح شرف مشتری کا حصول ہے جس سے نہ صرف آپ کی پریشانی ختم ہو جائے گی بلکہ اس سے آپ کی راہ میں حائل مسائل اور رکاوٹیں بھی ختم ہو جائی گی اور مزید کامیابیاں اورعزت بھی مل سکے گی۔

(جاری ہے)

واللہ اعلم بالصواب۔ مزید معلومات کے لئے براہ راست رابطہ کریں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 1 جنوری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers