Open Menu

سوال : اسلامالیکُم میرا سوال یہ ہے کے میں ملک سے باہر پڑھنے کے لئے جانا چاہتا ہوں اور اس کوشش میں لگا ہوا ہوں. کیا میں باہر جا پاوں گا اور کب تک ؟

محمّد عدنان,   پنگریو بدین,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی مل سکے گی۔۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 2 جنوری 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers